اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ): این اے 225 ٹھٹہ میں کل ووٹرز کی تعداد 522386 ہے ، جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 286354 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 236032 ہے ۔
حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 1516 ہے جس میں 802 مرد ووٹروں اور 714 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 425 ہے ۔











