اسلام آباد (اے پی پی) : عام انتخابات 2024 کے لیے بلوچستان کے حلقہ این اے 251، شیرانی کم ژوب کم قلعہ سیف اللّٰلہ میں رجسٹرڈ ووٹروں کی کل تعداد 323587 ہے۔ اس میں مرد ووٹروں کی تعداد 181415ہے جبکہ خواتین ووٹروں کی تعداد 142172ہے ۔
ان ووٹروں کے لیےحلقہ کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 891 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں جن میں 413 خواتین کیلئے جبکہ مردوں کیلئے 478 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔











