اسلام آباد، 08فروری (اے پی پی ): جماعت اسلامی کے رہنما میاں اسلم نے اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبہ F-8/4 میں اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے ۔ میاں اسلم حلقہ این اے 46 سے قومی اسمبلی کے امیدوار بھی ہیں ۔