اسلام آباد، 08 فروری (اے پی پی ): ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے ، انتخابی عمل کا جائزہ لینے کیلئے عالمی مبصرین نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا،مبصرین نے پولنگ اسٹیشنز میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کیا۔











