اے این پی کے صوبائی صدر  ایمل ولی خان نے چارسدہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

46

پشاور، 08فروری(اے پی پی): اے این پی کے صوبائی صدر و نامزد امیدوار برائے این اے 25 ایمل ولی خان نے چارسدہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے۔

 ایمل ولی خان نے اپنا ووٹ چارسدہ کے رضاخان کلی یونین کونسل محمد ناڑئی میں کاسٹ کیا،اس موقع پر ایمل ولی خان نے اے این پی سمیت دیگر جماعتوں کے پولنگ کیمپس کا دورہ بھی کیا۔