عام انتخابات  2024 ؛ حلقہ این اے 51 اور پی پی 66 میں پولنگ جاری

25

مری  ،08 فروری(اے پی پی ): عام انتخابات  2024 کیلئے  ضلع مری کے حلقہ این اے 51 اور پی پی 6  میں    پونگ جاری ہے ، ووٹرز  اپنے  حق  رائے دہی  استعمال  کر رہے  ہیں ۔اس موقع پر  سیکورٹی کے بہتر انتظامات  کئے گئے ہیں ۔