گوجر خان؛ چیف سیکرٹری الیکشن کمیشن پنجاب کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

19

گوجر خان،08 فروری (اے پی پی): چیف سیکرٹری الیکشن کمیشن پنجاب نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ  مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور  پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پولیس کی طرف سے تشکیل  دئیے  گئے  سیکورٹی پلان  کا بھی تفصیلی جائزہ  لیا گیا۔