سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس12 لاڑکانہ تھری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار سہیل انور کامیاب

21

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ  پی ایس12 لاڑکانہ تھری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار سہیل انور 54ہزار 77 ووٹ لیکر کامیاب   قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک  الائنس کے امیدار معظم علی خان 31ہزار 850 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 46.96 فیصد رہا۔