سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس27 خیر پور ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارھالار وسان کامیاب قرار

17

 

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی ایس27 خیر پور ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارھالار وسان 91ہزار 131 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام  پاکستان کے امیدوار محمد شریف بڑو10ہزار 734 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب48.33 فیصد رہا۔