خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 49صوابی ون سے آزاد امیدواررنگیزاحمد کامیاب قرار

16

 

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا   اسمبلی کے  حلقہ پی کے 49صوابی ون سے آزاد امیدواررنگیزاحمد    36692 ووٹ  لیکر کر کامیاب  قرار پائے۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے غفورخان جدون   15312  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب   38.56فیصد رہا۔