سندھ اسمبلی کے حلقہ پی یس 56 مٹیاری ون سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم محبوب  زمان کامیاب

27

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی یس 56 مٹیاری ون سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم محبوب  زمان  72ہزار 178 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق  مسلم لیگ (ن )کے امیدوار نصیر احمد 35ہزار 432ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب   54.77 فیصد رہا۔