خیبرپختونخوا  اسمبلی  کے حلقہ  پی کے  87 نوشہرہ 3  سے آزادامیدوار خلیق الرحمان  کامیاب قرار

16

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا  اسمبلی کے  حلقہ پی کے 87 نوشہرہ 3 سے آزادامیدوار خلیق الرحمان44762 ووٹ  لیکر کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے پرویز خٹک 18176 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  46.01فیصد رہا۔