خیبرپختونخوا  اسمبلی  کے حلقہ  پی کے  53صوابی5   سے  آزادامیدوار مرتضیٰ خان کامیاب

23

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا اسمبلی کے   حلقہ   پی کے  53صوابی5   سے  آزادامیدوار مرتضیٰ خان 40825ووٹ  لیکر کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے محمدزاہد  20661  ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  37.02فیصد رہا۔