پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی 200  ساہیوال 3 سے  پاکستان   مسلم لیگ (ن) کے  امیدوار محمد ارشد ملک 48ہزار871 ووٹ  لے کر کامیاب

32

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی 200  ساہیوال3سے  پاکستان   مسلم لیگ (ن) کے  امیدوار محمد ارشد ملک 48ہزار871 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار احمد علی 37 ہزار757  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب51.62فیصد رہا۔