خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے-60 مردان ۔7 سے  آزاد امیدوار افتخار علی مشوانی 29 ہزار 186 ووٹ  لے کر کامیاب

24

اسلام آباد،09فروری (اے پی پی):خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے-60 مردان ۔7 سے  آزاد امیدوار افتخار علی مشوانی 29 ہزار 186 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے شیر افغان خان 15 ہزار 203 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  44.97 فیصد رہا۔