قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔ 30  پشاور۔ 3 سے  آزاد امیدوار  شاندانہ گلزار خان 78 ہزار 971ووٹ لے کر کامیاب

19

اسلام آباد،09فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 30۔  پشاور۔ 3 سے  آزاد امیدوار  شاندانہ گلزار خان 78 ہزار 971ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائیں ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان/ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام  پاکستان کے امیدوار ناصر خان 20ہزار950ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 33.8فیصد رہا۔