این اے 59۔     تلہ گنگ کم چکوال  سےمسلم لیگ ن کے امیدوا ر سردار غلام عباس1لاکھ     41  ہزار 680  ووٹ لے کر کامیاب

18

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59۔     تلہ گنگ کم چکوال  سےمسلم لیگ ن کے امیدوا ر سردار غلام عباس1لاکھ     41  ہزار 680  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدواررومان احمد 1 لاکھ 29ہزار 716 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  58.49  فیصد رہا۔