حلقہ پی ایس۔36 شہید بینظیر آباد۔1سےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی  امیدوار  عذرہ فضل پیچوہو75 ہزار866ووٹ لے کر کامیاب

17

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی اے۔36 شہید بینظیر آباد۔1سےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی  امیدوار  عذرہ فضل پیچوہو75 ہزار866ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائیں ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد   امیدوارمیر بہاول خان رند16 ہزار228 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  44.69 فیصد رہا۔