پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 72  سرگودھا2  سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  منصور اعظم 50 ہزار408ووٹ لے کر کامیاب

21

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 72  سرگودھا2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  منصور اعظم 50 ہزار408ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق          آزاد امیدوار چوہدری سہیل اختر 41 ہزار363ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ،ووٹوں کا تناسب50.65فیصد رہا۔