این اے۔6 لوئر دیر 1سے آزاد  امیدوار محمد بشیرخان 81ہزار60ووٹ لے کر کامیاب

20

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔6 لوئر دیر 1سے آزاد  امیدوار محمد بشیرخان 81ہزار60ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان جماعت اسلامی کے  امیدوار سراج الحق 56ہزار538ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پررہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب36.91فیصد رہا۔