حلقہ پی بی۔ 16 جعفر آباد سےجماعت اسلامی پاکستان کے امیدوار عبدالمجید 15 ہزار 248 ووٹ لے کر کامیاب

23

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی۔ 16 جعفر آباد سےجماعت اسلامی پاکستان کے  امیدوار عبدالمجید 15 ہزار 248 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے  امیدوار راحت جمالی 14 ہزار 131 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 36.28 فیصد رہا۔