این اے 31 پشاور فور سے آزاد امیدوار  شیر علی ارباب کامیاب

16

اسلام آباد،9فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور فور  سے آزاد امیدوار شیر علی ارباب 82ہزار 985  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق   پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے  امیدوار ارباب عالمگیر خان 22ہزار 543  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب36.61فیصد رہا۔