این اے۔187راجن پور ۔ون سےپاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمار احمدخان لغاری 78ہزار539ووٹ لے کر کامیاب

14

اسلام آباد،9فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔187راجن پور ۔ون سےپاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمار احمدخان لغاری 78ہزار539ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد  امیدوار  محمد عاطف علی دریشک  67 ہزار284ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب49.19فیصد رہا۔