حلقہ این اے۔188راجن پور2سے مسلم لیگ (ن)کے  حفیظ الرحمان خان دریشک 85ہزار936ووٹ لے کر کامیاب

16

اسلام آباد،9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔188راجن پور2 سےپاکستان مسلم لیگ (ن)کے  حفیظ الرحمان خان دریشک 85ہزار936ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد  امیدوار سردار احمد علی خان دریشک 70 ہزار206ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب50.5فیصد رہا۔