این اے۔200سکھر ۔1سے  پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے نعمان اسلام شیخ 97ہزار 88ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے

21

اسلام آباد،9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔200سکھر ۔1سے  پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے نعمان اسلام شیخ 97ہزار 88ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹکس الائنس کے دیدار علی 41ہزار 911ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب39.31فیصد رہا۔