این اے  57 راولپنڈی  6سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار دانیال چوہدری کامیاب

53

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ    این اے 57 راولپنڈی 6 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار دانیا ل چوہدری 83 ہزار 331 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار  سیمابیہ طاہر 56ہزار 789 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہیں ۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب42.20 فیصد رہا۔