این اے 69 منڈی بہائو الدین ٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر اقبال بوسال کامیاب قرار

39

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ    این اے 69 منڈی بہائو الدین ٹو سے امیدوار  ناصر اقبال بوسال ایک لاکھ 13ہزار 285  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق  آزاد امیدوار کوثر پروین ایک لاکھ 8ہزار 768  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 49.66 فیصد رہا۔