قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے۔168 بہاولپور 5 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک محمد اقبال ایک لاکھ 24 ہزار 529  ووٹ  لے کر کامیاب

22

اسلام آباد،10فروری(اے پی پی):قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے۔168 بہاولپور 5 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک محمد اقبال ایک لاکھ 24 ہزار 529  ووٹ  لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سمیع اللہ چوہدری 52 ہزار 270 ووٹ لے کر  دوسرے نمبر پر  رہے ۔یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 47.77 فیصد رہی۔