رمضان نگہبان پروگرام کے تحت بورے والا میں پیکیج کی تقسیم کا آغاز

51

بورے والا، 06 مارچ (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان نگہبان پروگرام کے تحت بورے والا میں پیکیج کی تقسیم کا آغاز ہوگیا ہے  اورمستحق افراد کی دہلیز تک مکمل تصدیق کے بعد راشن پیکیج کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے تفصیل جانتے اصغر علی جاوید کی خصوصی رپورٹ میں۔۔۔۔۔