چترال کے برف باری کے باعث خراب مواصلاتی نظام بہت جلد بحال کر دیاجائے گا

13

چترال، 06 مارچ (اے پی پی):حالیہ شدید برف باری کے باعث چترال میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا تھا جس کے باعث بجلی، ٹیلیفون، انٹرنیٹ، موبائل سروس معطل ہو گئے تھے تاہم لواری سرنگ کے ساتھ ساتھ  اب دیگر وادیوں کے  راستے بھی ٹریفک کے لیے کھولے جا رہے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ مواصلاتی نظام کو بہت جلد بحال کرکے عوام کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

 تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔