چیف جسٹس پشاور محمد ابراہیم خان کا جمرود کورٹ کا دورہ

18

پشاور، 8مارچ(اے پی پی): چیف جسٹس پشاور محمد ابراہیم خان نے آج جمرود کورٹ کا دورہ کیا، جہاں پر انھوں نے کورٹ روم اور لائبریری کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع پر وکلاء برادری، انتظامیہ کے افسران و دیگر مکتبہ فکر کے لوگ بھی موجود تھے۔