کراچی، 24 مارچ (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ اور پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین ریئر ایڈمرل (ر) سید حسن ناصر شاہ کے درمیان اتوار کو یہاں ملاقات ہوئی ، اجلاس میں پورٹ قاسم اتھارٹی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ۔