ویمنز پریمئر لیگ میں رائل آرچرڈ فائنل میں پہنچ گئی

18

ملتان، 08 اپریل(اے پی پی ): ڈی ا سپورٹس کمپلکس میں کھیلے گئے   ویمن پریمئر  لیگ کے  فائنل میچ میں رائل ارچرڈ نے سٹار سرگودھا کی ٹیم کو شکست دے کر پول جی کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

سٹارسرگودھا کی ٹیم نے رائل آرچرڈ  کی ٹیم کو جیت کے لیے 88 رنز کا ہدف دیا۔ رائل آرچرڈ   نے مقرہ  ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔ ٹیم کی  کپتان ثنا گلزار کو بہترین  باؤلنگ پر مین آف دی میچ  قرار دیا گیا ۔