سرگودھا، باہمی محبت و اخلاص کے اظہار کے لئے عید کارڈز بھیجنے کی روایت اور دور جدید

14

 

سرگودھا،9 اپریل(اے پی پی): عید کے موقع پر باہمی محبت و خلوص کے اظہار کے لئے ایک دوسرے کو عمدہ و تاثرات سے بھرپورپیغامات کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔اس حوالے سے عید کارڈز ایک دوسرے کو بھیجنے کی روایت کافی پرانی رہی ہے ۔کیا عید کارڈز کی روایت اب بھی جاری و ساری ہے ؟؟؟۔۔۔۔۔ اس حوالے سے تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔!!