فیڈرل بپلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی پاکستان 2028-2023 کا جائزہ اجلاس

17

اسلام آباد،02 مئی (اے پی پی): وفاقی وزیر منصوبہ  بندی، ترقی  اور اصلاحات احسن اقبال کی زیرصدارت فیڈرل بپلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی پاکستان 2028-2023 کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر کو فیڈل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی پاکستان2028-2023  پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق،  وفاقی وزیر کامرس، قیصر احمد  شیخ، سمیت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پی تھری اے بورڈ کے سی ای او، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی، ممبر سوشل سیکٹر سمیت دیگر حکام کی شرکت کی۔