اسلام آباد، 7مئی (اے پی پی):پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آج دوسرے روز اپٹن اسٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں ٹریننگ کی جس میں کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ٹریننگ سیشن مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے تک جاری رہی۔