اسلام آباد،9مئی (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال سے سی ای او اور چئیرمین لاہور گارمنٹس سٹی کمپنی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔