سرگودھا ،15 مئی (اے پی پی) :فوڈ اتھارٹی کی دوڈھا سرگودھا میں کاروائی، 1500 کلو مردہ مرغیاں تلف، فوڈ اتھارٹی کی سرگودھا میں چکن سپلائر کیخلاف کارروائی،1500 کلو مردہ مرغیاں تلف جبکہ چکن سپلائر کیخلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ صوبے بھر میں مردہ مرغیوں کیخلاف وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کاروائیاں جاری ہیں۔