تعلیمی اداروں کے لیے جو اقدامات بجٹ میں لیے گئے ہیں اس سے ہمار ے ملک کا مستقبل آگے بڑھ کر اجاگر ہو گا؛ مظہر تحتل

14

اسلام آباد، 12 جون  (اے پی پی ): ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر کے  سی او اور چیئرمین مظہر  تحتل نے کہا ہے کہ  بچوں کی تعلیم پر اورتعلیمی اداروں کے لیے جو اقدامات  بجٹ میں  لیے گئے اس سے  ہمار ے ملک کا   مستقبل  آگے بڑھ کر اجاگر  ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ   تعمیرات کے شعبے میں  سریہ اور سیمنٹ کی قیمت  میں  جو کمی لائی گئی ہے ،اس سے ملک آگے بڑے گا۔