اسلام آباد،13 جون (اے پی پی):سینیٹر فاروق حامد نائیک، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ چیئرمین کے انتخاب کیلئے کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔