اسلام آباد، 14 جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے چیئرمین کے انتخاب کے لئے جمعہ کے دن اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں اراکین نے سینیٹر عامر ولی الدین چشتی کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا چئیرمین منتخب کیا۔