قومی اسمبلی کااجلاس پیر تک ملتوی

20

اسلام آباد۔ 23جون(اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس پیر کی صبح11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔   اتوار کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث جاری رہی  جس کے بعد  ڈپٹی سپیکر ڈپٹی سید غلام مصطفیٰ شاہ  نے ایوان کی کارروائی پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔