وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی رانا قاسم نون، ریاض الحق، ارمغان سبحانی  اور وسیم قادر کی الگ الگ ملاقات

12

اسلام آباد۔27جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی رانا قاسم نون، ریاض الحق، ارمغان سبحانی  اور وسیم قادر نے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ۔