لاہور، 12 جولائی (اے پی پی): گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے مزار بی بی پاک دامن کا دورہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر ملک کی ترقی، سالمیت، امن وامان اور استحکام کیلئے دعائیں بھی مانگیں۔