سرگودھا،23 جولائی (اے پی پی): سرگودھا اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے علاقے جل تھل ہو گیا اور موسم انتہائی خوشگوار ہونے کے ساتھ علاقہ میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور گرمی سے مرجائے چہرے کھل گئے ہیں۔