سکھر،29 جولائی(اے پی پی):سکھر سمیت ضلع بھر میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش شروع ہو گئی ہے،جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔روہڑی، خیرپور، شکارپور، لاڑکانہ میں بھی برسات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔