بدین،30 جولائی (اے پی پی ): بدین سمیت تلہار کڈھن سیرانی ماتلی ٹنڈوباگو گولارچی اور ساحلی پٹی میں تیز بارش شروع ہو گئی ہے ، بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہو گیا ہے ۔