اوکاڑہ ، 12 فروری (اے پی پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں کھیلتا پنجاب کے حوالے سے ڈویژنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ میں ساہیوال ڈویژن کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
تفصیل شیخ عقیل حیدر کی رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔