انٹربینک ٹریڈنگ: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں10 پیسے کی کمی
اضافے کے بعد ڈالر 279.46 روپے پر ٹریڈ ہوا
تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خرید و فروخت کی شرح بالترتیب 279.85 روپے اور 281.35 روپے رہی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق
یورو کی قیمت 26 پیسے کمی کے ساتھ 292.08 روپے رہی
جاپانی ین کی قدر 01 پیسے کے اضافے کے ساتھ 1.84 روپے پر ٹریڈ ہوا
برطانوی پاؤنڈ کی شرح تبادلہ 21 پیسے کے اضافے کے ساتھ 352.67 روپے رہی
اماراتی درہم اور سعودی ریال کی شرح تبادلہ 03 پیسے اضافے کے ساتھ بالترتیب 76.08 روپے اور 74.51 روپے رہی