مشیر اطلاعات ایمان شاہ کی بھارت کے میزائل حملوں کی شدید مذمت

37

گلگت،07 مئی(اے پی پی ):  مشیر اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے پاکستانی شہروں بہاولپور، کوٹلی اور مظفرآباد پر بھارت کے میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے  اسے،دہشتگردی، جارحیت اور علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا ہے۔